شکاری دستک

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - جب جنگلی درندہ اپنی شکارگاہ کی حدود کے باہر شکار کرتا ہے تو اس کے لیے یہ ضروری ہے کہ وہ باآواز بلند کہے کہ چونکہ میں بھوکا ہوں اس لیے مجھ کو یہاں شکار کرنے کی اجازت دی جائے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - جب جنگلی درندہ اپنی شکارگاہ کی حدود کے باہر شکار کرتا ہے تو اس کے لیے یہ ضروری ہے کہ وہ باآواز بلند کہے کہ چونکہ میں بھوکا ہوں اس لیے مجھ کو یہاں شکار کرنے کی اجازت دی جائے۔